![]()
سیول سوسائٹی اور جمہوریت پسند اداروں کو واچ ڈاگ کا کردار ادا کرنا ہوگا عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے سیاسی جماعتوں کو چوکس رہنے کی ضرورت۔ بوتھ سطح پر کارکنوں کو منظم کرنا ضروری نور اللہ جاوید، کولکاتا لوک سبھا انتخابات آخری مراحل میں ہیں۔ 4؍ جون کو مطلع صاف ہوجائے گا کہ ملک […]
