![]()
ندائے حق برطانیہ کے ‘غیر منتخب’ وزیرِ اعظم: اینڈی برنہماسد مرزا 26 July 2026 20 جولائی 2026 کو اینڈی برنہم بغیر عام انتخاب جیتے برطانیہ کے وزیرِ اعظم بن گئے۔ انہیں ایک جمود کا شکار معیشت، بٹی ہوئی لیبر پارٹی، اور امریکہ، چین اور یورپ کے ساتھ الجھے ہوئے تعلقات ورثے میں ملے ہیں۔ تاریخ […]
