![]()
نداے حق اسد مرزا 12 April 2026 اسرائیل کی پارلیمنٹ، نیسیٹ ، نے 28 فروری کو ایک متنازعہ یک طرفہ بل منظور کیا، جو فوجی عدالتوں کو اختیار دیتا ہے کہ وہ ان فلسطینیوں کو سزائے موت دےجو اسرائیلیوں کو “دہشت گردی” کی کارروائیوں میں قتل کرنے کے مرتکب ہوئے ہیں، لیکن فلسطینیوں کے قتل […]
