![]()
نداء حق اسد مرزا 21 April 2026 مغربی ایشیا کا دفاعی اور سلامتی کا ڈھانچہ گزشتہ کئی دہائیوں میں اپنی سب سے بڑی تبدیلیوں سے گزر رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب یہ خطہ واضح اور جامد رقابتوں سے عبارت تھا — عرب بمقابلہ ایران، ریاستی بمقابلہ غیر ریاستی عناصر، اور امریکی سلامتی ضمانتوں کے […]
