![]()
اسد مرزا —-26 January 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آب و ہوا، انسانی حقوق اور صنفی مساوات کو فروغ دینے والے اقوام متحدہ کے 31داروں اور 35 غیر اقوام متحدہ کے اداروں سمیت 66 بین الاقوامی اداروں سے امریکی غیر وابستگی کا حکم دیا ہے۔ انتظامیہ ان تنظیموں کو امریکی مفادات کے برعکس گلوبلسٹ […]
