Categories
Latest Articles in Urdu

Masla-e Philisteen Ko Hal Karney Ki Nai Jahat

 32 total views,  1 views today

اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے اور دیگر عرب ریاستیں بھی اس پہل میں شامل رہیں گی۔ اور غزہ کی تعمیر نو اور حکومت کرنے میں مدد کرنے کے لیے ایک احیا شدہ فلسطینی اتھارٹی قائم کی جاسکتی ہے۔ یہ سب کچھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کے لیے قابل اعتبار نقشہ تیارکرنے کے لیے ہے۔ لیکن فلسطینی اتھارٹی اصلاحات کے اس پیکج کی زیادہ حمایت نہیں کرتا ہے۔
مجموعی طور پر امریکہ اب دو ریاستی منصوبے پر کام کرتا نظر آرہا ہے۔لیکن اس منصوبے کو بنجمن نیتن یاہو نے سردست مسترد کردیا ہے۔ایسی صورتِ حال میں اگر فلسطینی اتھارٹی کو ایک نئی شکل میں عوام کے سامنے زیادہ اختیارات اور حقوق کے ساتھ پیش کیا جائے تو غالباً تصفیہ کا حل جلد ممکن ہے۔ اور پھر کچھ عرصے بعد دو ریاستی حکومت پر کام کیا جاسکتا ہے۔ لیکن زیادہ تر عرب ممالک اس منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں اور حماس بھی یہ کہہ کر اس کو مسترد کرتا ہے کہ اس کی لڑائی کا اصلی مقصد نئی فلسطینی ملکی حکومت قائم کرنا ہے، نہ کہ فلسطینی اتھارٹی جیسے مفلوج زدہ ادارے کو آگے بڑھانا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.